مراٹھواڑہ میں 90دنوں میں 214 کسانوں کی خودکشی
چھترپتی سمبھاجی نگر: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں تین ماہ سے مسلسل غیرموسمی موسلادھار بارش کا سامنا کررہے کسانوں کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ذرائع نے بتایا کہ کسان پہلے ہی قرضوں کے بوجھ!-->…