11 مئی کو اتر پردیش کے کوشامبی ضلع میں اتحاد امت کانفرنس ہو گی
11 مئی بروز جمعہ بعد نماز عشاء بوقت 9 بجے سرائے عاقل کوشامبی اتر پردیش کی سر زمیں پر پہلی بار اتحاد امت کانفرنس ایک عظیم الشان پروگرام منعقد ہونے جا رہا ہے سے- ایسے تو پروگرم مختلف مقامات پر مسلسل منعقد ہوتے رہتے ہیں مگر اس…