ممبئی کے ہزاروں کروڑ کے اس فائیو اسٹار ہوٹل پر بی ایم سی کا ہتھوڑا چلے گا
شاہد انصاری
ممبئی : ممبئی کے ورلی میں واقع پانچ ستارا ہوٹل فور سیزن کے بیسمنٹ اور پچیسویں منزل کے معاملہ میں بی ایم سی نے انہدامی کارروائی کا حکم دیا ہے ۔یہ حکم بی ایم سی وارڈ آفس جی ساؤتھ کے وارڈ افسر دیویندر…