کرائم برانچ اور اے ٹی ایس کے سابق سربراہ ہمانشو رائے نے خود کو گولی مارلی ، بامبے اسپتال میں موت کی…
شاہد انصاری
ممبئی : آئی پی ایس ہمانشو رائے ایڈیشنل ڈایریکٹر جنرل آف پولس نے آج صبح سویرے خود کی سروس ریوالور سے گولی مارکر خودکشی کرلی ۔ انہیں نازک حالت میں بامبے اسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن بچایا نہیں جاسکا ۔رائے کافی عرصہ…