ڈی کمپنی کے ذریعہ لگائے گئے ہنی ٹریپ میں پھنسے مہاراشٹر لینڈ ریوینو ریکارڈ (کلیکٹر آفس) کے افسر ؟…
شاہد انصاری
ممبئی: پٹھان کوٹ کی طرز پر ممبئی میں واقع مہاراشٹر لینڈ ریوینو ریکارڈ (کلیکٹر آفس) کے کچھ افسر ڈی کمپنی اور آئل مافیا کی طرف سے لگائے گئے ہنی ٹریپ میں پھنس چکے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے ممبئی کی کئی پراپرٹیوں کو…