پی این بی نے بدعنوانوں کے خلاف کارروائی کے بارے میں معلومات دینے سے انکار کیا
شاہد انصاری
ممبئی: پی این بی نے بینک میں اسکینڈل کے بارے میں معلومات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ بینک ایسے لوگوں کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دے گا جو اس معاملے میں کارروائی کی زد میں آئے ہیں ۔ آر ٹی آئی کے تحت معلومات مانگی گئی…