پوٹے نے لی تھی پیٹی ؟ اس لئے موج کر رہی تھی ایس-بی-یو-ٹی
شاہد انصاری
ممبئی : پکھموڈیا اسٹریٹ میں حسینی منزل حادثے میں گرفتار کئے گئے ایس-بی-یو-ٹی کے منیجر شعیب ہاشم کی ضمانت کی عرضی ممبئی سیشن سےخارج ہو گئی ہے – اس حادثے کی طویل مدّت کے بعد بھی ملزم کو گرفتار نہ کرنے کے پیچھے…