ناگپاڑا پولیس تھانہ کی خاتون پولیس افسر شبانہ شیخ کے والد کا انتقال ، احمد نگر میں تدفین
ورلڈ اردو نیوز ڈیسک
احمد نگر : ممبئی کے ناگپاڑا پولیس تھانہ میں خاتون پولیس افسر شبانہ شیخ کے والد احمد نگر کے ہر دلعزیز ایماندار، ملنسار کاروباری حاجی شببّیر شیخ ( ٧٨ سال) کا جمعہ کے دن دل کا دورہ پڈنے کی وجہ سے انتقال ہو گیا ہے…