سورت میں مودی کے وزیر کی بدلی صورت ، میڈیا کے سامنے لگے بی جے پی مخالف نعرے
شاہد انصاری
ممبئی: ان دنوں ایس سی ایس ٹی ایکٹ کو لے کر اپوزیشن مودی حکومت پر نشانہ سادھ رہے ہیں اور کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے جس سے موجودہ حکومت کو گھیرا نہ جا سکے تو وہیں خود مودی حکومت کے وزیر بھی ایس سی ایس…