ممبئی میں بچیوں کے اغوا میں چار برسوں میں پندرہ گنا اضافہ
شاہد انصاری
ممبئی : ممبئی میں سال دوہزار تیرہ کے مقابلے میں دو ہزار سترہ میں بچیوں کے اغوا کی وارداتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔اس طرح کی جانکاری ممبئی پولس کے آر ٹی آئی افسر سریش نرمل نے آر ٹی آئی کے ذریعہ آر ٹی…