مبئی کے آزاد میدان میں تحفظِ شریعت اور طلاق بل کے خلاف عظیم الشان تاریخی احتجاجی ریلی
ورلڈ اردو نیوز ڈیسک
ممبئی : آج ممبئی کے آزاد میدان میں مسلم خواتین بہت بڑی تعداد میں جمع ہوئیں اور مسلم عورتوں کے تعلق سے "مسلم ویمن پروٹیکشن آف رائٹس آن میرج بل 2017"کے خلاف پُر زور احتجاج درج کروایا جو بل لو سبھا سے پاس…