علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر حملہ کو لیکر ابناء ندوۃالعلماء ممبئی کی جانب سے ہندو یوا واہنی کے خلاف…
ممبئی : ابناء ندوۃالعلماء ممبئی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر حملہ کی سخت مذمت کرتے ہیں ، یوگی کے تربیت یافتہ ہندو یوا واہنی کے ذریعہ کیا گیا حملہ دراصل پوری مسلم شناخت پر حملہ ہے ،پورے تعلیمی نظام اور تعلیمی مراکز پر حملہ ہے ،…