کسٹم افسر کو رشوت دے رہے تھے دس لاکھ ، سی بی آئی نے تین افراد کو پنہچایا حوالات
شاہد انصاری
ممبئی : ممبئی کسٹم اہلکار کو دس لاکھ کی رشوت دینے والے تین افراد کو سی بی آئی نے گرفتار کرلیا ہے ۔ کسٹم پریونٹیو شعبہ کے اسسٹنٹ کمشنر دیپک پنڈت نے سی بی آئی سے شکایت کی تھی ، اس کے بعد سی بی آئی نے جال بچھا کر…