سپاری لی تھی جے جے مارگ کے پولس والے نے , ملائی کھاگیا چور بازار کے پلاؤ والے نے
شاہد انصاری
ممبئی : جے جے مارگ کے سینئر پی آئی شریش گائیکواڑ نے جس دوکان کو خالی کرانے کی سپاری لے رکھی تھی اس معاملے میں پولس کو تو چونی نہیں ملی لیکن دوکان پر غیر قانونی قبضہ کرنے والے ہاشم پلاؤ والے نے…