ایس بی یو ٹی کے ہاؤسنگ سربراہ نے شکایت کنندہ کو کروڑوں کا آفر دیا ،دام میں نہیں پھنسنے پر اس کے گھر…
شاہد انصاری
ممبئی : کروڑوں اربوں کے ترقیاتی کام کرنے والے ممبئی ایس بی یوٹی اس وقت سام ،دام ،دانڈ ،بھید والے اصول کو اپنا رہے ہیں ۔حسینی منزل حادثہ میں ہوئی اموات سوداگر ایس بی یو ٹی شکایت کنندہ صابر سید کو منیج کرنے کے لئے…