بی ایم سی نے جس بلڈر کو بلیک لسٹیڈ کیا ، حکومت مہاراشٹر کے وزیر مہادیو جانکر اسے آج اعزاز سے نوازیں…
شاہد انصاری
ممبئی :جس چیٹر بلڈرس کو بی ایم سی نے حال ہی میں ہزاروں کروڑ کے پرجیکٹ سے بے دخل کر کے اسے تاحیات بلیک لسٹیڈ کردیا ہے اسے مہاراشٹر حکومت کے وزیر اور راشٹریہ سماج پکش کے لیڈر مہادیو جانکر اعزاز سے نوازیں گے…