جنس کی تبدیلی کا آپریشن صد فیصد کامیاب،جے جے اسپتال کی رپورٹ
شاہد انصاری
ممبئی : جنس کو تبدیل کرنے کے آپریشن سے متعلق ایک وقت ایسا تھا جب اس کوایک خیال سے زیادہ اہمیت حاصل نہیں تھی لیکن اب بہت بڑی تعداد میں اس کے آپریشن ہو رہے ہیں اور کامیاب بھی ہیں ۔تازہ معاملہ مہاراشٹر پولس میں…