بی جے پی حکومت اپنے ظلم کی نحوست سے ہی ختم ہو جائے گی : شاکر پٹنی
ورلڈ اردو نیوز ڈیسک
ممبئی : کشمیر کے کھٹوعہ اور اناؤ کے واقعات سے ملک میں درد اور غصہ ابل پڑ رہا ہے ۔ عوام سڑکوں پر آکر اپنے غم و غصہ کا اظہار کررہے ہیں ۔ عالم یہ ہے کہ بیرون ملک کے اخبارات میں ہمارے ملک کی اس بدترین صورتحال کی…