شاہد بلوا کی جائداد سٹی سینٹر پر بی ایم سی کا ٹیکس بقایہ ،ا عدم ادائیگی پر اڑتالیس گھنٹوں میں سیل…
شاہد انصاری
ممبئی : شاہد بلوا کی جائداد سٹی سینٹر پر بی ایم سی نے بقایہ ٹیکس کو لے کر 25862230 روپئے جمع کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے ۔ نوٹس میں بی ایم سی نے اڑتالیس گھنٹوں کا وقت دیتے ہوئے کہا ا ہے کہ ممبئی سینٹرل میں واقع سٹی…