انڈین ریلوے پارسل محکمہ میں حفاظت کے کوئی انتظامات نہیں ، غفلت کے سبب کبھی بھی بڑا سانحہ ہو سکتا ہے
شاہد انصاری
ممبئی :26/11 دہشت گردانہ حملہ کے دس برسوں بعد بھی انڈین ریلوے پارسل محکمہ میں حفاظت کے کسی بھی طرح کے انتظامات نہیں ہیں ۔ ریلوے سے ہر مہینے لگ بھگ دس کروڑ ٹن سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاتا ہے ۔…