صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ایس آئی او کا میراروڈ میں کریئر گایئڈینس پروگرام

434
فائل فوٹو

ممبئی : ایس آئی او کے رکن صدیقی محمد اویس نے اطلاع دی ہے کہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن میراروڈ (ایس آئی او) کی جانب سے بروز اتوار ۱۶ جون ۲۰۱۹ کو دسویں اور بارہویں کے طلباء کے لیے مفت کریئر گایئڈینس پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ مہمان خصوصی کے طور پر عامر انصاری سر (مشہور و معروف کریئر کاونسلر) کو مدعو کیا گیا ہے ۔ تمام والدین و سرپرست حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی اولاد کے بہتر مستقبل کا انتخاب کرنے کی غرض سے مذکورہ پروگرام میں شرکت کریں ۔ پتہ : سینٹ اینتھونی اسکول، نیانگر، میراروڈ ۔ وقت : ۱۰ بجے سے۴ بجے تک ۔ مزید معلومات کیلئے موبائل : 9029008275 / 8425048424 پر رابطہ کریں ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.