صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کورونا کی وجہ سے مہاراشٹر نہیں آسکے کسان لیڈر راکیش ٹکیت

52,431

نئی دہلی : کسان لیڈر راکیش ٹکیت جگہ جگہ گھوم کر کسان پنچایت کر رہے ہیں اور لوگوں کو زرعی قوانین کے متعلق خامیوں سے روشناس کرا رہے ہیں۔ وہ مہاراشٹر کا دورہ بھی کرنے والے تھے لیکن کورونا کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے وہ نہیں جا پائے۔

اس سلسلے میں انھوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’مہاراشٹر کے کچھ شہروں میں کووڈ کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ وہاں کووڈ کے سبب افسران نے اجازت نہیں دی، اس لیے ہم وہاں پر نہیں جا پائے۔‘‘

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.