صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اے ایم یو ریسرچ اسکالر نے استنبول میں منعقدہ کانفرنس میں تحقیقی مقالہ پیش کیا

389

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ قانون کی ریسرچ اسکالر یشفین علی نے استنبول ، ترکی میں اسلامی اقتصادیات ، مالیات و اخلاقیات کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں ’حصص خریداراور شریعہ گوورننس : ایک مطالعہ‘ موضوع پر اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا ۔ ان کے مقالے کو کافی پسند کیا گیا ۔ یشفین علی ، ڈاکٹر سید علی نواز زیدی کی نگرانی میں ریسرچ کررہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.