وزیراعظم نے ممبئی کے تاج محل پیلس میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO موٹے اناج کے فوڈ فیسٹول کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ممبئی کے تاج محل پیلس میں شنگھائیتعاون تنظیمSCO موٹے اناج کے فوڈ فیسٹول کی ستائش کی ہے۔ ممبرپارلیمنٹ منوج کوٹک کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ ممبئی میں Shree Ann کومقبول کئے جانے کے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ مقامی ممبر پارلیمنٹ منوج کوٹک نے ٹوئیٹکیا تھا کہ مذکورہ فیسٹول میں جلگاﺅںکا جوار، ناگپور کا باجرہ اور اورنگ آباد کی راگی SCO ملِٹس فوڈ فیسٹول کی شکل میں ممبئی کےتاج محل پیلس پہنچ رہی ہے

#modi#mumbai
Comments (0)
Add Comment