ورلڈ اردو نیوز کی خبر کا اثر ، بابا بنگالی گینگ نے "جشن شھدائے کربلا ” سے لفظ جشن ہٹا دیا ، لیکن غلطی کی معافی نہیں مانگی

 

 

ڈیسک 

ورلڈ اردو نیوز نے کل بنگالی بابا کی جہالت کا ثبوت دیتے ہوئے جیسے ہی "جشن شھدائے کربلا ” کی خبر لکھی ویسے ہی بنگالی گینگ میں تہلکہ مچ گیا – جانکاری میں پتا چلا کہ جاہل انپڑھ بنگالی بابا نے اپنے جاہل بھکتوں پر تیل پانی لیکر چڑھائی کر دی جس پر بھکتوں نے "جشن شھدائے کربلا ” سے لفظ جشن ہٹا دیا ، لیکن غلطی کی معافی نہیں مانگی –

حالانکہ اس میں بھکتوں کا کوئی قصور نہیں ہے کیونکہ جب انکا سرغنہ ہی ان پڑھ جاہل ہے تو بھکتوں سے پڑھے لکھے ہونے اور سمجھداری کی امید کرنا کسی حماقت سے کم نہیں –

جب کہ پڑھی لکھی عوام اس بات سے ابھی بھی ناراض ہے کہ آخر جب مسلمان محرم کے غم میں ڈوبے رہتے ہیں تو بھلا بنگالی گینگ ک سر پر جشن کا بھوت کیسے سوار ہو سکتا ہے اگر اسکے سر پر بہت زیادہ جشن کا بھوت سوار ہے تو جا کے اپنے آشرم میں جشن منائےاس طرح سے سنی مسلمانوں کے جزبات کو مجروح کرنے کی ہمّت کیسے ہوئی-

حد تو یہ ہے کہ بنگالی گینگ نے اس لفظ کو نکال دیا لیکن ہٹ دھرمی یہ کہ ابتک ایک بھی بھکت نے اور نا ہی بنگلی نے مسلمانوں سے معافی نہیں مانگی یہ بلکل اسی طرح سے جیسے حوض میں موج کرنے کے بعد کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی تو دور کی بعد غلطی تک تسلیم نہیں کی –

 

impactimpact-baba-bangali-gang-correctionبابا بنگالی گینگ نے "جشن شھدائے کربلا " سے لفظ جشن ہٹا دیالیکن غلطی کی معافی نہیں مانگیورلڈ اردو نیوز کی خبر کا اثر
Comments (0)
Add Comment