تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈز کی تقسیم

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے سال 2019-20، 2020-21 اور 2021-22 کے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈز جناب محمد خواجہ مجیب الدین، صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے پیش کئے۔اس موقع پر امتیاز اسحاق چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن، طارق انصاری چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز کمیشن اور دیگر موجود تھے یہ تقریب اردو مسکان، خلوت، حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔

Comments (0)
Add Comment